حکومت شہریوں کو معیاری سفری سہولیات دینا چاہتی ہے،رفاقت گیلانی

حکومت شہریوں کو معیاری سفری سہولیات دینا چاہتی ہے،رفاقت گیلانی

  



  لاہور (فلم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیا سی معاون سید رفاقت علی گیلانی نے ضلعی انتظامیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب مسافروں کو آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقررہ کردہ کرایہ پر کو بہترین،آرام دہ اور باوقار سفری سہولیات فراہم کی جائیں۔ جنرل بس سٹینڈ،ڈی سی کلاس اڈوں پرتمام سہولیات اور سیکورٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1