صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا 20 واں سیشن پیرکوطلب کرلیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا 20 واں سیشن پیرکوطلب کرلیا

  



اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا 20 واں سیشن پیر 9 مارچ کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔

صدر مملکت

مزید : صفحہ آخر