دفتر خارجہ کے کشمیر کا کشمیری میڈیا سے معلومات کے تبادلے پر اتفاق

    دفتر خارجہ کے کشمیر کا کشمیری میڈیا سے معلومات کے تبادلے پر اتفاق

  



اسلام آباد (این این آئی) دفتر خارجہ کے کشمیر سیل کے کوآرڈینیٹر نے کشمیری میڈیا سے معلومات کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ اور دفتر خارجہ کے کشمیر سیل کے کوآرڈینیٹر کی آزاد جموں کشمیر کے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی گئی، مسئلہ کشمیر کو اہم فورمز پر موثر انداز سے اجاگر کرنے کیلئے حکومت پاکستان اور وزارت خارجہ کے اقدامات سے آگاہ کیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اعادہ اور انکے جائز حق خوارادیت کے ساتھ غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہیں۔

کشمیر سیل

مزید : صفحہ آخر