چودھری پرویز الٰہی نے قائم مقام گورنر کا چارج سنبھال لیا

چودھری پرویز الٰہی نے قائم مقام گورنر کا چارج سنبھال لیا

  



لاہور(آئی این پی) گورنر پنجاب چودھری سرور کے بیرون ملک روانہ ہونے کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے قائم مقام گورنر کا چارج سنبھال لیا ہے، چودھری سرور کی وطن واپسی تکچودھری پرویزالٰہی قائم مقام گورنر پنجاب کے فرائض انجام دیں گے۔

قائم مقام گورنر

مزید : صفحہ آخر