چوتھے روزسرکاری حج سکیم کی 50 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

چوتھے روزسرکاری حج سکیم کی 50 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی جاری چوتھے دن تک 50ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں حج سکیم کی درخواستوں کاسلسلہ 6مارچ تک جاری رہے گا حبیب بنک کی چوتھے دن بھی برتری برقرار حبیب بنک 10ہزار 607درخواستیں موصول کرکے پہلے نمبر پر،مسلم کمرشل بنک 9ہزار529کے ساتھ دوسرے نمبر، پر یونائٹڈ بنک 8ہزار 332کے ساتھ تیسرے نمبر پر، میزان بنک 5ہزار 269کے ساتھ چوتھے پر، الائیڈ بنک 3754درخواستوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر،نیشنل بنک 3695درخواستوں کے ساتھ چھٹے نمبر پر، بنک الحبیب 2291درخواستوں کے ساتھ ساتویں نمبر پر، بنک الفلاح 1522درخواستوں کے ساتھ آٹھویں نمبر پر،بنک آف پنجاب1288درخواستوں کے ساتھ نویں نمبر پر،فیصل بنک 1183درخواستوں کے ساتھ دسویں نمبر پر، زرعی ترقیاتی بنک 992درخواستوں کے ساتھ گیارویں نمبر پر، عسکری بنک 700درخواستوں کے ساتھ باہوریں نمبر پر، حبیب میٹروپولیٹن ًظطدرخواستوں کے ساتھ تیرہویں نمبر پر ہے۔

درخواستیں

مزید : صفحہ آخر