ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کااجلاس آج لاہور میں طلب

  ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کااجلاس آج لاہور میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چیئرمین ہوپ پنجاب خرم ثقلین نے ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کااجلاس آج صبح 11بجے لاہور میں طلب کرلیا۔حج آرگنائزر کو بروقت شرکت کی ای میل ارسال حج پالیسی 2020ء کے حوالے سے ہوپ کی طرف سے وزارت کو دی جانے والی تجاویز سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔اجلاس لاہور میں فرودس بریں شادی ہال میں ہوگا۔ہوپ کی جنر ل کونسل میں کرورنا وائرس کے بعد عمرہ ویز ہ پر پابندی کے حوالے سے بھی لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔
اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -