سعودیہ ائیر لائز نے 13مارچ تک سعودی عرب جانیوالی فلائٹس منسوخ کر دیں

سعودیہ ائیر لائز نے 13مارچ تک سعودی عرب جانیوالی فلائٹس منسوخ کر دیں

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودیہ ائیر لائز نے 13مارچ تک سعودیہ جانے والی تمام فلائٹس منسوخ کر دیں کنفرم ٹکٹ رکھنے والے ریفنڈ ڈال سکتے ہیں کوئی کٹوتی نہیں ہوگی۔سعودی ائیر لائز کی طرف سے جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے نئی پالیسی تک کوئی ٹکٹ کنفرم نہ کی جائے اور جو خریدگئی ٹکٹ ہیں ان کی واپسی بغیر کٹوتی کے کی جائے گی۔

ٹکٹ

مزید : صفحہ آخر