آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تبادلے کر دیے

  آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تبادلے کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 5 افسران کے تبادلے کر دیے، احسان چوہان کو ڈی پی او وہاڑی، اختر فاروق کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خاں تعینات کر دیا گیا، اسد سرفراز کو اے آئی جی مانیٹرک آئی جی آفس تعینات کر دیا گیا، علی وسیم ڈی پی او خانیوال تعینات اور ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کو اے آئی جی کمپلینٹ پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
تبادلے

مزید :

صفحہ اول -