تانیہ ایس ادریس وز یر اعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان مقرر

تانیہ ایس ادریس وز یر اعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے تانیہ ایس ادریس کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان مقرر کر دیا ہے، کیبنٹ سیکرٹریٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق مس تانیہ ایس ادریس کو وزیراعظم کا مشیر خاص برائے ڈیجیٹل پاکستان مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری رول آف بزنس 1973 کی شق چار 46 کے تحت کی گئی ہے ان کی تقرری کا اطلاق فوری بنیادوں پر ہو گا۔
تانیہ ایس ادریس

مزید :

صفحہ اول -