اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پانچ فیصد کمی ہوئی،اسد عمر

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پانچ فیصد کمی ہوئی،اسد عمر

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پچھلے سال کے مقابلے میں پانچ فیصد کمی ہوئی ہے۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ گزشتہ ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ قیمتوں کو کم کرنے کے اقدامات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

اسد عمر

مزید : صفحہ اول