عمران نیازی کو مہنگائی کے لگائے زخموں کا حساب دینا ہو گا،حمزہ شہباز

  عمران نیازی کو مہنگائی کے لگائے زخموں کا حساب دینا ہو گا،حمزہ شہباز

  



لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے کنٹینر پر چڑھ کر قوم کو سبز باغ دکھائے لیکن انہیں قوم کے سینے پر لگائے گئے مہنگائی کے زخموں کا حساب دینا ہو گا، حکمرانوں کی کشتی ہچکولاے کھا رہی ہے، ملک معاشی طور پر کمزور ہوتے ہیں تو قومیں ڈوب جاتی ہیں،۔نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ ہم گھبرانے والے نہیں، شہباز شریف بھی جلد واپس آئیں گے۔

حمزہ شہباز

مزید : صفحہ اول