مودی غیر سنجیدہ شخصیت، ملکی دفاع پر خاص توجہ دیناہو گی

مودی غیر سنجیدہ شخصیت، ملکی دفاع پر خاص توجہ دیناہو گی

  



مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ نریندرمودی ایک غیر سنجیدہ آدمی ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے، ایسی صورت حال میں ہمیں اپنے دفاع کی طرف خصوصی توجہ دینا ہو گی۔ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامل علی آغا نے کہا کہ ویسے تو مودی سرکار سے کسی چیز کی کوئی بھی بعید نہیں ہے جس طرح بھارتی وزیراعظم نے ملک کو بربادی کی طرف دھکیل دیا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔

کامل علی آغا

مزید : صفحہ اول