پاکستان کے دفاع کیلئے افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

پاکستان کے دفاع کیلئے افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

  



مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ارشد نے کہا ہے کہ دفاع وطن کی خاطر ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موجودہ صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے حکومت کو ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینا چاہئے تاکہ اصل صورت حال کا پتہ چل سکے۔

رانا ارشد

مزید : صفحہ اول