ویٹرنری یونیو رسٹی میں ریبیز کے مو ضو ع پر آ گا ہی سیمینار کا انعقاد

ویٹرنری یونیو رسٹی میں ریبیز کے مو ضو ع پر آ گا ہی سیمینار کا انعقاد

  



لاہور(پ ر)یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے ریبیز فری پاکستان اقدا مات کے باہمی اشتراک سے ریبیز آ گا ہی اور پاکستان میں مو جودہ صورت حا ل کے مو ضو ع پر آ گا ہی سیمینا ر کا انعقادکیا۔جس کی صدارت لیڈر آف نیگلیکٹڈزو نو ٹک ڈیزیزڈیپا رٹمنٹ کنٹرول آف یگلیکٹڈ ٹر وپیکل ڈیزیزورلڈ ہیلتھ آرگنا ئزیشن سے ڈاکٹر بر نا ڈئٹے ابیلا ریڈر نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعو د ربا نی، ہیڈ آف انفیکشیس ڈیزیز انڈس ہسپتا ل کرا چی سے ڈاکٹر نسیم صلا ح الدین، پرو فیسر ڈاکٹر عا صم خا لد ڈاکٹر حسن مشتاق کے علا وہ یو نیورسٹی کے طلبہ اور فکلٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔آ گا ہی سیمینار میں ما ہر ین نے غربت کی وجہ سے پھیلنے والی بیما ریو ں میں ون ہیلتھ کا کردار، ریبیز فری پاکستا ن 2030 کی جانب ملکر کام کر نا، ویٹر نری یونیورسٹی کے ریبیز فری لا ہورسے متعلقہ اقدامات،ریبیربیما ریو ں کی روک تھام کے لیئے جا نورو ں کے سلوک کا مقا بلہ کر نا، اینیمل را ئٹس و ویلفیئر، ہیو من ہیلتھ و ویلفئیرنیز کمیو نٹی انگیجمنٹ اور ریبیز کے کنٹرول اور ایجو کیشن سے متعلقہ مختلف پہلو ؤوں کے بارے میں شر کا کو تفصیلی لیکچر ز دیے۔

مزید : کامرس