محمد قاسم خان نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ‘ نوٹیفکیشن فائنل‘ 19مارچ کو حلف

      محمد قاسم خان نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ‘ نوٹیفکیشن فائنل‘ 19مارچ کو ...

  



ملتان ( کو رٹ رپورٹر ) جسٹس محمد قاسم خان کو بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کا باقاعدہ طور پر صدر پاکستان کی منظوری کے بعد وزارت قانون(بقیہ نمبر57صفحہ12پر)

انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جسٹس محمد قاسم خان موجودہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے بعد 19 مارچ کو حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی اور گورنر پنجاب چوہدری سرور حلف لیں گے تقریب میں وزیر اعلیٰ سمیت دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گے۔جسٹس محمد قاسم خان 5 جولائی 2021 تک چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ رہیں۔

حلف

مزید : ملتان صفحہ آخر