رحیم یار خان: کالے یرقان سے متاثرہ 3افراد جاں بحق

  رحیم یار خان: کالے یرقان سے متاثرہ 3افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) خاموش قاتل کے وار جاری ہیں کمسن بچے سمیت 3 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے تفصیل کے مطابق روجھان کا رہائشی 11 سالہ ارباز (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

خان راجن پور کا 17 سالہ سیف الرحمن اور صادق آباد کا رہائشی 36 سالہ محمد شبیر کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے جبکہ 2 متاثرین اقبال آباد کی 65 سالہ صاحب خاتون اور چک 99 کی 60 سالہ صاحبہ بی بی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
متاثرہ