روہیلانوالی‘ لڑکی سے بداخلاقی‘ پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار‘ متاثرہ دوشیزہ کا پٹرول چھڑک کر خود کشی کرنیکااعلان

  روہیلانوالی‘ لڑکی سے بداخلاقی‘ پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار‘ متاثرہ ...

  



روہیلانوالی (نامہ نگار) وہیلانوالی کا نواحی علاقے چوک آلودے والی کے قریب بستی ابل والہ کا رہائشی عبدالحمید والد نورمحمد قوم شجرہ اپنے گھر میں سو رہا تھا گھر میں سوئی ہوئی تھی(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

رات کی تاریکی میں تین نقاب پوش اور دوافراد بلال اور باقر کو پہچان لیا میرے سر پر پسٹل رکھ کر میری بیٹی فوزیہ ی کو اٹھا کر زبردستی لے گئے گھر پر موجودہ ا نقدی 50 ہزار اور ڈھائی تولہ سونا بھی ساتھ لے گئے میری چیخ پکار کرنے پر بستی والے لوگ جمع ہوگئے امام بخش ملتان سے واپس آیا تو دیکھا مسجد کے قریب ایک لڑکی بے ہوش پڑی تھی فاروق شجرہ بھی ساتھ تھا دو گھنٹے بعد جب بچی کو ہوش آیا تو گھر میں اس نے اپنے والدین اور چچا کو بتایا محمد بلال اور محمد باقر کھاکھی نے بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا اس کے اگلے دن بعد تھانہ روہیلانوالی کے ایس ایچ او کو تحریری درخواست دی کہ میرے ساتھ میرے ساتھ محمد بلال اور محمد باقر کھاکھی نے کی تفتیشی چودھری منیر ٹال مٹول کر رہا ہے مین روڈ پر فوزیہ نے اپنے اوپر پٹرول ڈال کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تو ماں اور باپ نے پٹرول کی بوتل چھین لی۔فوزیہ نے مزید کہا کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے اگر انصاف نہ کیا تو میں اپنے اوپر پٹرول ڈال کر خودسوزی کرلوں گی۔

اعلان

مزید : ملتان صفحہ آخر