ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپور کا بورسٹل جیل کا دورہ‘ اسیر بچوں سے ملاقات

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپور کا بورسٹل جیل کا دورہ‘ اسیر بچوں سے ملاقات

  



بہاول پور(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاول پور مشتاق احمد اوجلہ نے سول جج بہاول پور چوہدری کلیم اللہ بھٹی کے ہمراہ بورسٹل انسٹی ٹیوٹ اینڈ جیونائل(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

جیل بہاول پور کا دورہ کیا۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ بورسٹل جیل جاوید اقبال کھچی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نے معزز کو جیل کاد ورہ کروایا۔معزز جج نے اسیران بچوں کے مسائل سنے اور معمولی مقدمہ میں ملوث ایک اسیر کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر