حج میڈیکل مشن‘ 257ڈاکٹرز‘ فارما سسٹ‘ نرسوں‘ پیرا میڈیکل سٹاف کے ناموں کا اعلان

  حج میڈیکل مشن‘ 257ڈاکٹرز‘ فارما سسٹ‘ نرسوں‘ پیرا میڈیکل سٹاف کے ناموں کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( کو رٹ رپورٹر ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے حج میڈیکل مشن 2020 کے لئے 257(بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

ڈاکٹروں،فارماسسٹ،نرسوں و پیرا میڈیکل سٹاف کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔جسکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تمام نام قرعہ اندازی کے ذریعے نکالے گئے ہیں۔تاہم پہلے حج میڈیکل مشن میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں،فارماسسٹ،نرسوں و پیر میڈیکل سٹاف کی نشاندہی ہوئی تو اسکا نام میڈیکل مشن سے نکال دیا جائے گا اور اسکے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔
اعلان