صاحبزادہ منیب سلطان کی آج وہاڑی آمد‘ شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

صاحبزادہ منیب سلطان کی آج وہاڑی آمد‘ شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

  



وہاڑی (بیورورپورٹ+سٹی رپورٹر)سجادہ نشین سخی سلطان باھو صاحبزادہ منیب سلطان آج دو روزہ دورے پر وہاڑی پہنچیں گے وہاڑی آمد پر ان کاشاندار استقبال(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

کیا جائے گا دورہ کے دوران مریدین سے ملاقات کریں گیاور وہاڑی کے ملحقہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گیان خیالات کا اظہار مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ علی عمران جٹ نے انتظامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کیا اس موقع پر حسین جٹ علی عرفان جٹ دلمیر حسین جٹ منظور حسین جٹ ثقلین محمود ملک سبحان رانا خرم شہزاد معین قادری اجمل سہو سمیت بھی موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر