تونسہ: 1سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

  تونسہ: 1سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

  



تونسہ شریف (نمائندہ پاکستان) وزیراعلی پنجاب کے اپنے آبائی حلقہ بستی بغلانی کی ایک سالہ بچی رقیہ بی بی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ پولیو ور(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

کر یہاں پر پولیو پلانے نہیں اتے مسجد میں اعلان کرتے ہیں جب کے ابھی تک کوء ٹیم متاثرین تک نہیں پہنچی جب کے انتظامیہ کی طرف سے دھمکیاں دی جارہی ہے بچی کے ورثا نے وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطلب کیا ہے دریں اثناء ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ڈاکٹر تحسین بے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل تونسہ میں ایسے روزانہ دس سے پندرہ کیس آتے بچوں کے جسم میں ڈھیلا پن کی بیماری ہوتی ہے جسے AFP کہا جاتا ہے ایسے بچوں کو ہم چیک کر تے رہتے ہیں۔

تصدیق

مزید : ملتان صفحہ آخر