ملتان ائیر پورٹ‘دو پروازیں تاخیر کا شکار

          ملتان ائیر پورٹ‘دو پروازیں تاخیر کا شکار

  



ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر دو پروازیں دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئیں تفصیل کے مطابق قومی ائیرلائن کی جدہ جانے اور وہاں سے آنے والی پرواز دو،دو گھنٹے تاخیر(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

کا شکار ہوئی، جس سے مسافروں کو ائیرپورٹ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ دیگر پروازیں شیڈول کے مطابق رہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر