لیاری گینگ وارغفار ذکری گروپ کے 2 شوٹر گرفتار

لیاری گینگ وارغفار ذکری گروپ کے 2 شوٹر گرفتار

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) بغدادی پولیس کے ہاتھوں لیار ی گینگ وارغفارذکری گروپ کے 2شوٹرگرفتار،اسلحہ برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوبغدادی اکرم آرائیں نے پولیس پارٹی کے ہمراہ علی محمدمحلہ میں کارراوئی کرتے ہوئے لیاری گینگ وارغفارذکری گروپ کے دوشوٹرملزمان حسیب بلوچ،آصف بلوچ اور شبیربلوچ کوگرفتارکرکے قبضے سے اسلحہ برآمد اور منشیات برآمدکرلیاپولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وارغفارذکری گروپ سے اور ملزمان پہلے بھی پولیس کے ہاتھوں گرفتارہوکرجیل جاچکے ہیں،تاہم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر