سعودیہ ائیر لائز نے 13مارچ تک سعودی عرب جانیوالی فلائٹس معطل کر دیں

سعودیہ ائیر لائز نے 13مارچ تک سعودی عرب جانیوالی فلائٹس معطل کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودیہ ائیر لائز نے 13مارچ تک سعودیہ جانے والی تمام فلائٹس معطل کر دیں کنفرم ٹکٹ رکھنے والے ریفنڈ ڈال سکتے ہیں کوئی کٹوتی نہیں ہوگی۔سعودی ائیر لائز کی طرف سے جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے نئی پالیسی تک کوئی ٹکٹ کنفرم نہ کی جائے اور جو خریدگئی ٹکٹ ہیں ان کی واپسی بغیر کٹوتی کے کی جائے گی۔
ٹکٹ