نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق

نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوابشاہ(این این آئی)قائد عوام یونیورسٹی کے قریب تیز رفتار کار کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار سوار دو نوجوان ارسلان آرائیں اور بابر میمن موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دو طالب علم شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں پر ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جاں بحق نوجوانوان کا قائدعوام یونیورسٹی کے شاگرد ہیں جن۔کا تعلق مورو اور نواب شاہ سے ہے