پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہوا کے ساتھ بارش
پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم سرد ہوگیا۔

ساہیوال ،پاکپتن، قصور اور شیخوپورہ میں بھی رات گئے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /لاہور