ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے،ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح 14 اعشاریہ 60 فیصد کی سطح پر آگئی،گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 16 فیصدجبکہ ایک ماہ پہلے 20 فیصد تھی ،ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ13 میں اضافہ ہوا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد