امن معاہدے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے ،فواد چودھری

امن معاہدے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے ،فواد چودھری
امن معاہدے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے ،فواد چودھری

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ امن معاہدے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے ، وزیراعظم عمران خان ہمیشہ افغانستان میں امن کے خواہاں رہے ہیں ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ افغانستان کے لوگوں کو مبارکباد،آج دوحہ میں ہونے والے معاہدے سے افغانستان میں نئے دور کاآغاز ہوگا،ان کا مزید کہناتھا کہ امن معاہدے سے امریکی کی لمبی ترین خارجی جنگ کاخاتمہ ہو جائے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد