لال مسجد کو پھر محاصرے میں لے لیا گیا، سڑکیں بند

لال مسجد کو پھر محاصرے میں لے لیا گیا، سڑکیں بند
لال مسجد کو پھر محاصرے میں لے لیا گیا، سڑکیں بند

  



اسلام آباد(ویب ڈیسک) لال مسجد کو جمعہ کی رات ایک بار پھر محاصرے میں لے لیا گیا اس محاصرے میں پولیس کو استعمال نہیں کیا گیا بلکہ صرف لال مسجد کی سڑک کو چاروں طرف سے سیمنٹ کے بلاک رکھ کرسٹرک بند کر دی گئی، لال مسجد اور سرکاری ذرائع سے تو وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم ایک جاننے والے بتایا کہ جمعرات کی رات لال مسجد والوں نے جامعہ حفصہ کی جگہ پر ٹنیٹ لگا لئے تھے شاید دوبارہ محاصرہ اس وجہ سے کیا گیا ہو۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد