دوحہ ،شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات،امریکا طالبان معاہدے کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا

دوحہ ،شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات،امریکا طالبان ...
دوحہ ،شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات،امریکا طالبان معاہدے کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ،ملاقات میں زلمے خلیل زاد نے امریکا طالبان معاہدے کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امن معاہدے کے بعد پاکستان انٹراافغان مذاکرات کی امید رکھتا ہے ،افغانستان کو تعمیر نو کیلئے عالمی برادری کا تعاون درکار ہوگا،افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کوشش جاری رکھے گا۔