ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا

ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا
ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا

  



ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں  پہلے باولنگ  کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ پہلےبالونگ کرنابھی پسند کریں گے۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں اب تک چار چار کھیلے اور پوائنٹس بھی برابر ہیں تاہم بہتر رن ریٹ کے سبب ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر کی ٹیم ہے اور گلیڈی ایٹرز دوسرے نمبر پر ہے۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update