عمران خان نے پہلے دن سے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی ،اسد عمر

عمران خان نے پہلے دن سے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی ،اسد عمر
عمران خان نے پہلے دن سے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی ،اسد عمر

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے دن سے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی ،مذاکرات کے ذریعے قیام امن کی خواہش پرانہیں طالبان خان بولاگیا۔

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عمران خان نے پہلے دن سے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی ،مذاکرات کے ذریعے قیام امن کی خواہش پرانہیں طالبان خان بولاگیا۔

انہوں نے کہاکہ آج 18 سال کی جنگ کے بعد امریکا طالبان سے معاہدہ کرنے جا رہا ہے ،کاش18 سال خون بہانے کے بجائے پہلے دن یہ راستہ اختیار کیاہوتا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد