خواتین کی میت کو نکا ل کرزیادتی کرنے والا گورکن گرفتار، کب سے مکروہ فعل کررہاتھا؟ اعتراف کرلیا
اوکاڑہ (آئی این پی )اوکاڑہ کے نواحی قبرستان میں دفنائی جانے والی عورتو ں کی میت کو نکا ل کر ذیادتی کرنے والا گورکن گرفتار اعتراف جرم بھی کرلیا،ملزم تین سال سے یہ مکروہ جرم کرتا رہا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی موضع جوئیہ کے قبرستان میں دفنائے جانے والی عورتوں کی میت کو رات کی تاریکی میں نکال کر مقامی گورکن محمد اشرف ذیادتی کرتا رہتا تھا مقامی لوگوںکو شق ہوا کہ گورکن مردہ عورتوں کے ساتھ ذیادتی کرتا ہے جس پر اہل دیہ نے پکڑ لیا ملزم نے گرفتاری کے بعد اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ تین سال سے یہ گھنا ﺅنا جرم کرتا رہا ہے پولیس تھانہ راوی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔