شیطان صفت درندے نے اپنے دوست کی حاملہ کتیاکو ہوس کا نشانہ بناڈالا

شیطان صفت درندے نے اپنے دوست کی حاملہ کتیاکو ہوس کا نشانہ بناڈالا
شیطان صفت درندے نے اپنے دوست کی حاملہ کتیاکو ہوس کا نشانہ بناڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک شیطان صفت درندے نے اپنے دوست کی حاملہ کتیاکو ہوس کا نشانہ بناڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے گلوسیسٹر میں پیش آیا ہے۔ اس بدطینت شخص کا نام ریمنڈ مک کلاﺅڈ ہے جو اپنے بہترین دوست کیسپر کے گھر میں اکیلا موجود تھاجہاں اس نے کیسپر کی حاملہ کتیا کے ساتھ یہ غلیظ حرکت کی۔
ریمنڈ کو معلوم نہیں تھا کہ گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں چنانچہ اس کی تمام حرکات کیمروں نے محفوظ کر لیں اور وہ پکڑا گیا۔ کیسپر نے ویڈیو گلوسیسٹر اینیمل کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو دے دی اور ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ پر پولیس نے ریمنڈ کو حراست میں لے لیا، تاہم کینسپر نے اپنے دوست کے خلاف قانونی کارروائی سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے ریمنڈ کو معاف کر دیا گیا ہے اور میری اس کے ساتھ دوستی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ہم بچپن کے دوست ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔ اس مقدمے میں میں اپنے دوست کی حمایت کروں گا۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -