ایمن سلیم نے شادی کے بعد   پہلی پوسٹ شیئر کردی

 ایمن سلیم نے شادی کے بعد   پہلی پوسٹ شیئر کردی
 ایمن سلیم نے شادی کے بعد   پہلی پوسٹ شیئر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے شادی کے بعد انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ شیئر کردی ہے۔

مہنگی ترین گاڑی میں بیٹھے تصویر کے لیے پوز دیتے ہوئے اداکارہ نے  لکھا  کہ ’جب آپ کے پاس شوہر ہو تو کس کو پیشہ ور فوٹو گرافر  کی ضرورت پڑتی ہے؟‘

ایمن سلیم کی اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں جہاں صارف اُن کی خوبصورتی اور تیاری کی تعریفیں کر رہے ہیں، وہیں کچھ صارفین ایمن سلیم کی شادی  کی تقریبات ختم ہونے پر شکر ادا کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ایمن سلیم گزشتہ برس کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی تھیں۔

مزید :

تفریح -