قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا 

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر ...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا غذات نامزدگی آج دن 12 بجے سے پہلے جمع کروائیں گے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس دوران نو منتخب اراکین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اس کے بعد رول پر دستخط کا سلسلہ جاری ہے ۔اجلاس کی صدارت راجہ پرویز اشرف کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اس وقت 366 اراکین پر مشتمل ہے جس میں سے 266 براہ راست منتخب ہو کر آ تے ہیں جبکہ باقی اراکین مخصوص نشستوں سے اسمبلی کا حصہ بنتے ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -