شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کو ملک دشمنی قرار دیدیا

شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کو ملک دشمنی قرار دیدیا
شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کو ملک دشمنی قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کیلئے ن لیگ کے امیدوار شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عمل کو ملکی دشمنی قرار دیدیا ہے ۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہناتھا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھا یہ سائفر کے بعد ایک اور ملک دشمنی کا ثبوت ہے ، اس کے بعد کسی کو شک نہیں رہنا چاہیے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک مکمل تباہی کا شکار ہو ، بانی پی ٹی آئی کا اقدام انتہائی قابل مذمت ہے ۔

مزید :

قومی -