مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان 

مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان 
مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان  کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کاحصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا، مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ ہماری یہ پالیسی بنی ہے کہ ہم ووٹ استعمال نہیں کریں گے۔