وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے انتخابات کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے انتخابات کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے انتخابات کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے انتخابات کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، اپوزیشن کی جانب سے ہشام انعام اللہ نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔