سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟
سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے سبب 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 875 پوائنٹس کی بڑھوتری کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 578 پوائنٹس پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کے 100 انڈیکس 484 پوائنٹس اضافے کے بعد 63 ہزار 703 کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

مزید :

بزنس -