انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی، کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی، کس ریٹ پر بند ہوا؟
انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی، کس ریٹ پر بند ہوا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے قیمت گرنے کے بعد امریکی ڈالر بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت ایک پیسہ گراوٹ کے بعد 279 روپے 11 پیسے پر بند ہو گئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

مزید :

بزنس -