قومی اسمبلی میں وزیراعظم کا انتخاب کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کا انتخاب کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آ گئی
قومی اسمبلی میں وزیراعظم کا انتخاب کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کیلئے تاریخ سامنے آ گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ کو ہو گا، کاغذات نامزدگی 2 مارچ جمع کروائے جا سکیں گے اور ان کی جانچ پڑتال بھی اسی روز ہو گی۔ 

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے براہ راست منتخب ہونے والے تمام اراکین نے آج حلف اٹھا لیا، اجلاس میں نوازشریف، بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف سمیت اہم رہنما موجود تھے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آصفہ بھٹو زرداری مہمانوں کی گیلری میں موجود رہیں۔

مزید :

قومی -