ایران، بم نصب کرتے ہوئے دھماکا،ایک دہشت گرد ہلاک،دوسرازخمی حالت میں فرار

ایران، بم نصب کرتے ہوئے دھماکا،ایک دہشت گرد ہلاک،دوسرازخمی حالت میں فرار
ایران، بم نصب کرتے ہوئے دھماکا،ایک دہشت گرد ہلاک،دوسرازخمی حالت میں فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
جنگ نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گردوں نے پولیس قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔