شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی افواہیں زو ر پکڑ گئیں، تصدیق نہ ہوسکی

شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی افواہیں زو ر پکڑ گئیں، تصدیق نہ ...
شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی افواہیں زو ر پکڑ گئیں، تصدیق نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سے نئی سیاسی جماعت بنانے کی افواہیں زور پکڑگئی ہیں تاہم اس کی تصدیق نہ ہوسکی ۔ 

نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کا خیال ہے کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں  کر رہیں، حالیہ الیکشن کے دوران انتخابی مہم کے دوران بھی پاکستان کو درپیش مسائل کو نہیں اٹھایا گیا،  ملک میں کرپشن پر کبھی کسی کو سزا نہیں ملی، سیاست دان ایک دوسرے کو کرپٹ کہنا چھوڑ کر ملکی مسائل کا حل تلاش کریں۔

مزید :

قومی -