جوہی چاولہ نے تیلگو فلموں میں کام کی خواہش ظاہر کردی

جوہی چاولہ نے تیلگو فلموں میں کام کی خواہش ظاہر کردی
جوہی چاولہ نے تیلگو فلموں میں کام کی خواہش ظاہر کردی

  

ممبئی(یوا ین پی )بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ اب تیلگو فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں۔ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ وہ جب بھی حیدرآباد شوٹنگ کیلئے جاتی ہیں تو انکے دل میں اس شہر کیلئے خاص جگہ بن جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا اگر انہیں بہترین فلم کی آفر ہوئی تو وہ ضرور کام کرنا چاہیں گی۔

مزید :

کلچر -