موجودہ مقام اپنی بھرپور محنت سے حاصل کیا ، شبانہ بھٹی

موجودہ مقام اپنی بھرپور محنت سے حاصل کیا ، شبانہ بھٹی
موجودہ مقام اپنی بھرپور محنت سے حاصل کیا ، شبانہ بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ بینا سحرنے کہا ہے کہ موجودہ مقام اپنی بھرپور محنت سے حاصل کیا ، دوسروں کی کامیابی پر نہ صرف خوش ہوتی ہوں بلکہ ان کے کام کو سراہتی بھی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ پرانے دور میں سٹیج پر کام کرنے کو معیوب سمجھا جاتا تھا اور خاندان والوں کی طرف سے بڑی سختی کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔آج کل پڑھے لکھے اور اچھے گھرانے کے لڑکے اور لڑکیاں اس شعبے کی طرف آرہے ہیں جو خوش آئند بات ہے اور میں ان کا کام دیکھ کر خوش ہوتی ہوں ۔مجھے معلوم ہے کہ محنت کیا ہوتی ہے اس لئے میں دوسروں کی کامیابی پر نہ صرف خوش ہوتی ہوں ۔
بلکہ ان کے کام کو سراہتی بھی ہوں ۔

مزید :

کلچر -