احمد شہزاد ٹی ٹونٹی میں زیادہ رنز بنانیوالے چوتھے پاکستانی

احمد شہزاد ٹی ٹونٹی میں زیادہ رنز بنانیوالے چوتھے پاکستانی

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر) احمد شہزاد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 19 رنز بنا کر سابق ہم وطن کھلاڑی شاہد آفریدی کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، آفریدی نے 1405 رنز بنا رکھے تھے جبکہ شہزاد نے ایک سنچری کی مدد سے 1416 رنز بنا رکھے ہیں، پاکستان کی جانب سے شعیب ملک 1821 رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں، عمر اکمل 1690 رنز کے ساتھ دوسرے اور محمد حفیظ 1658 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔احمد نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 19 رنز بنا کر سابق ہم وطن کھلاڑی شاہد آفریدی کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، آفریدی نے 1405 رنز بنا رکھے تھے جبکہ شہزاد نے ایک سنچری کی مدد سے 1416 رنز بنا رکھے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -