اینڈریو ٹائی کی انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں کیریئر بہترین باؤلنگ، 5 وکٹیں لیں

اینڈریو ٹائی کی انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں کیریئر بہترین باؤلنگ، 5 وکٹیں ...

  

پرتھ(اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اینڈریو ٹائی نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں کیریئر بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، انہوں نے 9.4 اوورز میں 46 رنز دے کر انگلش ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا، اس سے قبل 33 رنز کے عوض 3 وکٹیں ان کی بہترین باؤلنگ تھی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -