نامور فٹ بال کھلاڑی عبد العزیز کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

نامور فٹ بال کھلاڑی عبد العزیز کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

  

کراچی (اے پی پی) نامور فٹ بال کھلاڑی عبدالعزیزکی والدہ کے انتقال پر نیشنل بینک سی ایس آرکے ڈویژنل ہیڈ محسن فرقان شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان ، صبا جمال ،سید خادم علی شاہ، عبدالرحم بلوچ، انور فاروقی،ارشد حسین، فٹ بال کھلاڑی عباس بلوچ، علی نوازکے ایچ اے چیئرمین گلفراز احمد خان ،محمدقاسم ،غلام محمدخان،عظمت اللہ خان ، ناصرا سمیل، قمرعلی قریشی،احمدجان،عمران بلوچ،غلام شبیر،سلیم پٹنی،سید عثمان شاہ،ضمیرالسلام،محمدالیاس ،عبدالرزاق، مطہرحسین،ناصرکریم بلوچ پی آئی ایچ کے صدر زاہد شہاب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا کرے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -