نولکھا: 50سالہ خاتون پراسرار طور پر ہلاک

نولکھا: 50سالہ خاتون پراسرار طور پر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) نولکھا کے علاقے میں 50سالہ نامعلوم خاتون پرسرار طور پر ہلاک ہو گئی پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر دی تفصیلات کے مطابق نولکھا کے علاقے ریلو ے اسٹیشن میں 50سالہ نامعلوم خاتون مردہ حالت میں پائی گئی اطلاع ملنے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے ک شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق خاتون کی موت زہریلی شے کھانے سے واقع ہوئی ہے تاہم اصل حقائق ورثا کے ملنے اور پورسٹمارٹم رپورٹ آنے پر واضح ہونگے ۔

مزید :

علاقائی -